نریندر مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبی ؐکی مبارکباد

01 اکتوبر ، 2023

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عیدِ میلاد النبی ۖ کے موقع پر تمام مسلمانوں کے نام مبارک باد کا پیغام جاری کیا جس نے سب کو حیران کردیا۔