صدر کو حاصل معافی کا اختیار قرآن وسنت کے منافی ، اسلامی نظریاتی کونسل

01 اکتوبر ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازنے صدر مملکت کے سزا معاف کرنے کے اختیار کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کوسزاؤں کو معاف کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے، یہ اختیار قرآن وسنت کے منافی ہے۔