لاہور (نیوزرپورٹر)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی کرنے کی بہت زیادہ گنجائش موجود ہے اور اس کیلئے ہنگامی اقدامات کی از حد ضرورت ہے تاکہ باصلاحیت نوجوان نسل کیلئے روزگار کے ساتھ ساتھ زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع پیدا ہو سکیں۔یہ بات گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیجیٹل ڈیٹا پارک کے دورہ کے موقع پر کہی۔ انہوں نے ڈیجیٹل پارک کا تفصیلی دورہ کیا اور ان کو پاکستان میں آئی ٹی کے نئے رحجانات کے متعلق بریفنگ دی گئی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل پارک فری لانسرز کے علاوہ فرمز اور سرکاری و نجی سطح کے اداروں کیلئے آئی ٹی کی جدید سہولیات فراہم کرتا ہے۔
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے صدر قاضی زاہد حسین نے کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 44پاکستانی نوجوانوں کی اموات کے...
لاہورپنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ انسانیت نے "برائیوں کا...
کراچیبرطانوی شہزادی نے ہسپتال کا دورہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی،ویلز کی شہزادی برطانیہ کی کیٹ نے کہا کہ وہ...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ناجائز منافع کمانے...
لاہورپاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ظفر اقبال اور سی ای او سلفاکیم نے گزشتہ...
لاہور فاطمہ فرٹیلائزر نے چھٹا کسان ڈے ایک تاریخی تقریب کے انعقاد کے ساتھ منایاجس میں پالیسی سازوں، اسٹیک...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں’’ پاکستان-امریکہ تعلقات: مواقع، چیلنجز، اور آگے کا راستہ...