سیالکوٹ:عدالت میں دل کا دورہ پڑنے سے وکیل کا انتقال

01 اکتوبر ، 2023

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ امانت اللہ چوہدری سول جج سعید برکت کی عدالت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔