برطانیہ، بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

01 اکتوبر ، 2023

کراچی (نیوز ڈیسک) سکھوں نے برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا ۔