سابق ڈائریکٹر جنرلFIA بشیر میمن ن لیگ میں شامل

01 اکتوبر ، 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ)سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بشیر میمن کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے 12 رکنی سندھ استقبالیہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔