نگران وزیر اعظم بیرونی دورے کے بعدو طن واپس پہنچ گئے

01 اکتوبر ، 2023

اسلام آباد(نیوز ایجنسی )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ امریکا، لندن اور سعودی عرب کا 10 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے دورہ کے دوران امریکا میں 5 روز، لندن میں 2 روز قیام کیا، سعودی عرب میں نگران وزیر اعظم نے 3 روز قیام کیا۔