پنجاب بھرمیں آشوب چشم کے10 ہزار269 نئے مریضوں کی تصدیق

01 اکتوبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی جس کے بعد مجموعی مریضوں کی تعداد تین لاکھ 94 ہزار سات سو 95 مریض ہو چکی ہے۔