مرکزی کمیٹی تقریبات عید میلاد النبیؐ کا جلوس

01 اکتوبر ، 2023

لاہور (جنرل رپورٹر) مرکزی کمیٹی تقریبات عید میلادالنبیؐ کے زیراہتمام سب سے بڑا عید میلادالنبیؐ کا جلوس لاہور ریلوے سٹیشن سے نکلا، 50سے زائد علاقائی جلوس شامل تھے۔ جلوس کا افتتاح ایڈمرل (ر) جاوید اقبال اور ملک پرویز ربانی نے کیا۔ صدارت سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے کی۔ سپورٹس فیسٹول کا افتتاح حنیف گل نے کیا۔ پنڈت گل، ارچ بشپ نے خصوصی شرکت کی۔