اشتیاق احمد راٹھور پرنسپل گورئمنٹ ہائی سکول شاہدرہ تعینات

01 اکتوبر ، 2023

لاہور(خبر نگار)گریڈ 20 میں ترقی پانے والے اشتیاق احمد راٹھور کو پرنسپل گورئمنٹ ہائی سکول تعینات کردیاانھوں نے چارج سنبھال لیا،انچارج پرنسپل رانا شوکت اور وائس پرنسپل اظہر حسین ،سنیئر ٹیچرز محمد بشارت،صاحبزادہشفیع شاکر،فیا ض گل،کبیر احمد،محمد شفیق،ڈاکٹر محمد حنیف،الیاس شاد،سعید احمد ودیگر ان کو استقبالیہ دیا اور گلدستے پیش کیے۔