لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام پارٹی آفس نصیرآباد لاہور میں صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر کی صدارت میں کلچرل ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے رہنماؤں نے ملک سیف الملوک کھوکھراورلیگی رہنماؤں کو روایتی پگڑیاں پہنائی گئیں۔ملک سیف الملوک کھوکھر اور رانامحمدارشد نےکلچرونگ نوٹیفکیشنز تقسیم کیے گئے۔اجلاس میں صدر مسلم لیگ ن کلچر ونگ پنجاب مسز ملک، سابق ارکان اسمبلی چودھری شہباز احمد،مرزا جاوید، رانا محمد ارشد اور نگہت شیخ سید توصیف شاہ، عمران علی گورائیہ، میاں محمد طارق، میاں منظور حسین، عامر خان، راؤ شہاب الدین نائب صدر کلچر ونگ پنجاب شیبا بٹ، سکندر بدر میانداد سمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھرنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کےکلچرکی ترویج اوراجاگرکرنے میں بھرپور کردار ادا کرینگے۔مسلم لیگ ن پنجاب کلچر ونگ قائد کے استقبالیہ جلسے میں بھرپور شرکت کرے گا ۔
اسلام آباد حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21روپے فی یونٹ سے کم کرکے7.5سے 11روپے فی یونٹ کرنے پر غور کررہی ہے ۔...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 4کروڑ سے زائد بھکاری 40ارب روپے...
لاہور الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ کے سی ای او ثاقب الطاف نے ایکسپو سینٹرمیں تین روزہ پاکستان ایگرو شو 2024ء کا...
لاہور ایل ڈی اے ٹیموں نے جوبلی ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ،مین بلیوارڈ ، اے، سی اور ای بلاک میں ...
لاہور سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن حکومت پاکستان نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی منظوری کے بعد گریڈ 17 کے سٹاف...
لاہور روزنامہ جنگ مذہبی ونگ اور فائونٹین ہائوس کے زیر اہتمام تقریب خدمت خلق عین عباد ت ہے کا انعقاد ہوا۔...
لاہور اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی اقبال کانفرنس ایوان اقبال کمپلیکس لاہور کے کانفرنس...
لاہور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ نہ صرف شاعر بلکہ...