قومی ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کرینگے

01 اکتوبر ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔مکی آرتھر آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ،مکی آرتھر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔