لاہور ( پ ر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں- داخلہ ٹیسٹ 2023 دیاہونا ہونالازمی ہے۔ امیدوران کاانٹرمیڈیٹ میں کم سے کم 60 فیصد نمبر اور 50 فیصدweighted aggregate 70 فیصد انٹرمیڈیٹ اور 30 فیصد انٹری ٹیسٹ) حاصل کرنا ضروری ہے۔ حافظ قرآن کا امیدواران کا ٹیسٹ 5اکتوبر صبح 9:30 بجے ہوگا۔3 مئی کے امتحان میں شامل ہونیوالوں کو دوبارہ ٹیسٹ میں شرکت کی ضرورت نہیں۔درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 3اکتوبر ہے۔
لاہور، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...
لاہورفیکٹری ایریا پولیس نے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے...
چوہنگ لاہور کے علاقے سندر میں 2 بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقع پیش آیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ 7 مئی کو...
مانگا منڈی رائیونڈ میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔ پولیس نے...
لاہورجے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے معرکہ حق بنیان مرصوص کے تاریخی دن کی مناسبت...
لاہورفیکٹری ایریا میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک...
لاہورچھانگا مانگا کے علاقے میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طبی...
لاہورگلبرگ پولیس نے اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار کر لیا ترجمان نے کہا گلبرگ پولیس نے جدید...