سٹی آف پاکستان کی موبائل بائیو لیب بلوچستان میںقائم

01 اکتوبر ، 2023

لاہور(پ ر)پاکستان کے دور دراز اور کم ترقی یافتہ علاقوں میں تعلیمی مواقع کو بڑھانے کی جانب ایک اہم پیش رفت میں، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے تربت یونیورسٹی، گوادر اور ہائی اسکولوں میں پاکستان کی پہلی موبائل بائیو لیب قائم کی۔ ان اقدام کا مقصد بلوچستان میں طلباء کو عملی تعلیم کے لیے جدید ترین سہولیات فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے۔ حکومت پاکستان خطے کی تعلیمی ترقی پر توجہ دے رہی ہے۔