لاہور(خبرنگار) شان مصطفی کانفرنس وعالمی محفل قرأت جا مع مسجد احمد علی لاہور ی اچھرہ لاہور میں ہوئی،کانفرنس میں مولا.نا ڈاکٹرمیاں محمداجمل قادری، مولانا عبدالرحمن، مولانا قاری علیم الدین شاکر مولانا احمدعلی ثانی، مولانا عبد الکر یم ندیم، مو لانا محمد ر فیق جامی، مولانا عزیزالرحمن ثانی،پیر رضوان نفیس، مولانا مفتی عبدالواحد قریشی،انجینئر حافظ نعیم الدین شاکر، مولانا عبدالنعیم سمیت دیگر علماء نے سیر ت النبی ؐ پر رو شنی ڈا لی۔ مولانا اجمل قادری نے کہا کہ ناموس رسالت اور ناموس صحابہ و اہلبیت پر پہرہ دیتے رہینگے۔ مو لانا علیم الد ین شاکر نے کہا ہے کہ حضور کریم ؐ پوری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے،نبی پاک ؐ کااسوہ حسنہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
لاہور پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے قتل کے اشتہاری حسنین احمدکو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا ،ملزم حسنین...
لاہور سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان حماس کو فلسطینیوں کا نمائندہ تسلیم کرکے اس...
لاہور نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال میں بون میرو بائیوپسی ٹیسٹ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی...
فیروزوالہباوے دا کٹیا کے قریب دھند کے باعث شیرفروش کی گاڑی اور پک اپ میں ٹکر ہوگئی ، شیر فروش ڈرائیور 30 سالہ...
لاہور 2024 میں پولیس مقابلوں میں 58 ڈاکو ہلاک ہوگئے ، 111 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے...
لاہور سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب ہوئی ۔ تقریب میں...
لاہور اسلام پورہ میں اسماعیل سے 1لاکھ 95 ہزار روپے اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں توقیر سے 1 لاکھ 80 ہزار روپے اور...
لاہور رائیونڈ سٹی کے علاقے اڈا پلاٹ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6سالہ انشال فاطمہ جھلس گئی جس کو طبی...