ٹیچنگ ہسپتالوں کے سربراہ میں لیڈرکی خوبیاں ہونی چاہئیں ،جاویداکرم

01 اکتوبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) میڈیکل کالجوں اوریونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، پرنسپلز کی ایم ایس کانفرنس ہوئی ۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کانفرنس کے دوران سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ ہر ٹیچنگ ہسپتال کے سربراہ میں لیڈر کی خصوصیات ہونی چاہئیں ۔