عید میلادالنبی ؐ کے روز دہشت گردی لمحہ فکریہ ہے،جمعیت علماء پاکستان

01 اکتوبر ، 2023

لاہور(خبرنگار) جمعیت علماءپاکستان کے رہنماؤں صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر ، چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادر ،سید محمد صفدر شاہ گیلانی ، ڈاکٹر جاوید اعوان ، حافظ نصیر احمد نورانی ،رشید احمد رضوی اور پروفیسر محمد ارشد مہر نے مشترکہ بیان عیدمیلاد النبی کے روز دہشتگردی نگران حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔