انوار الحق کاکڑ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے

01 اکتوبر ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورہ سعودیہ عرب مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ پاکستان روانہ ہوتے وقت مکہ کے نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان نے نگران وزیرِ اعظم کو الوداع کیا۔