کراچی (ٹی وی رپورٹ)چیئرمین فافن، مدثر رضوی نے جیو نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ حلقہ بندیوں میں بے ضابطگیاں نہیں ہیں، قانون میں کچھ بنیادی اصول بیان کئے گئے ہیں کہ حلقہ بندیوں میں آبادی کی variationدس فیصد سے زیادہ نہ ہو۔ ایسا نہ ہو کہ کہیں پندرہ لاکھ لوگ ایک نمائندے کو منتخب کررہے ہوں کہیں چھ لاکھ لوگ منتخب کررہے ہوں۔یہ اچھے انتخابات کے اچھے اصولوں میں سے ایک اصول ہے ۔ ایک آدمی کا ایک ووٹ ہو تو ایک ہی تعداد کے لوگ ایک نمائندے کو منتخب کررہے ہوں ۔ ایسانہ ہو کہ کہیں پندرہ لاکھ لوگ ایک نمائندے کو منتخب کررہے ہوں کہیں چھ لاکھ لوگ منتخب کررہے ہوں۔نئی ترامیم میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گئی ہے کہ variationکو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ ڈسٹرکٹ کی باؤنڈریاں ہوں یعنی دو ڈسٹرکٹ پر مبنی ایک حلقہ بنایا جاسکتا ہے۔
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے نوجوانوں، مذہبیرہنماؤں اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتا...
اسلام آباد پاکستان میں سکول نہ جانیوالے بچوں کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیے گئے ۔وفاقی وزیر تعلیم...
اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد...
اسلام آباد عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہوگیا،ماہرین کا...
اسلام آ باد وزیر اعظم نے گزشتہ ایک سال میں کتنے اجلاسوں کی صدارت کی ؟ پیپلز پارٹی کی ایم این اےسیدہ شہلا رضا...
اسلام آبادپاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں کسی بھی قسم کی کوئی دراڑ...
اسلام آباد پاکستان کو جمعہ کے روز تین دنوں کے اندر قطر سے مائع قدرتی گیس کا اپنا دوسرا کارگو موصول ہوا ہے،...
دبئی متحدہ عرب امارات نے ایرانی دعوئوں کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ خلیج جنگ میں ہمارا کردار نہیں جمعہ کے...