کراچی(این این آئی)ٹیکس محاصل میں سالانہ 5 ہزار 600 ارب روپے کی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکر شمشاد اختر کی سربراہی میں ٹاسک فورس ایف بی آر میں اصلاحات کرے گی۔ ٹاسک فورس میں نگران وزیر خزانہ کے علاوہ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)امجد زبیر ٹوانہ، ڈاکٹر منظور احمد، ڈاکٹر مشرف، امان اللہ عامر، عامر اعجاز، خالد محمد اور محمود خالد بھی شامل ہیں۔ ممبر ایف بی آر ریفارمز ارد شیر سلیم طارق کو ٹاسک فورس کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ٹیکس لیکیج روکنے کیلئے قائم ٹاسک فورس ٹیکس سسٹم، ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے سفارشات تیار کرے گی اور ٹیکس چوری، سمگلنگ، کرپشن روکنے، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس سمیت مختلف شعبوں میں ریونیو نقصان کا جائزہ لے گی۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...