اسلام آباد (اے پی پی):ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں 49.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں 49.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 74.46 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں 28.2 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے تھے۔ پیٹرولئیم مصنوعات کی صفائی (ریفائننگ) کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سب سے زیادہ 27.4 ملین اپنے ممالک منتقل کئے جبکہ کان کنی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے 13.9 ملین ڈالرمنتقل کئے۔اعددوشمارکے مطابق اگست میں ملک میں براہ راست سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی مدمیں 47.1 ملین ڈالرکی منتقلی ریکارڈکی گئی۔
ماسکوصدر ٹرمپ کے دورۂ بیجنگ کے بعد پیوٹن کا چین جانے کا اعلان، روسی صدر 19اور 20 مئی کو چین جاکرچینی صدر...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے میجر جنرل مجدی ہلال کی قیادت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آ باد 212 ارب روپے مالیت کا جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر اسلام آ بادپراجیکٹ بیورو کریسی کےروا...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
کراچی ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کو تاریخ کا ظالم ترین بادشاہ...