واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکرپرہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں کینیڈا سے تعاون کرنے کیلئے زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ۔امریکی عہدے دار کے مطابق ملاقات کے دوران انٹونی بلنکن نے ان کے سامنے ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس کا معاملہ اٹھایا۔
اسلام آباد،ملتان حکام نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ شہریوں کو صحت کے سنگین خطرات سے بچانے کے لیے ایک فیصلہ کن...
ملتان ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد نے شہر میں جاری بیوٹیفکیشن، صفائی ستھرائی اور انفرااسٹرکچر اپ گریڈیشن...
ملتان چیف ایگزیکٹیو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عبدالرزاق ڈوگر کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کے تحت کام کرنے...
رحیم یارخان میاں ٹاؤن کے رہائشی عبد المجید کی 20 سالہ بیٹی نمرہ مجید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی...
ملتان پولیس تھانہ کینٹ چوکی قاسم بیلہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری، 1 رائفل کلاشنکوف نما 44بور...
ملتان بوسن روڈ پر تیز رفتاری اور ریس لگانے والی گاڑیوں کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے کو تین روز گزرنے کے...
ملتان سردی کی شدت اور بڑھتی ہوئی طلب کے باعث مچھلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بازاروں میں...
ملتان سرائیکی ماں بولی کے عالمی دن پر سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان...