خانیوال(نمائندہ جنگ) پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 2 اکتوبر سےشروع ہوگی، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بچوں کو قطرے پلاکر مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا، 2 تا 6 اکتوبر جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 96 ہزار 796 بچوں کو قطرے پلائے جائیںگے، انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب میں محکمہ صحت کے افسراننے شرکت کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہبچوں کو قطرے پلانے سے انکاری والدین کے خلاف کارروائی کی جائے گی،پولیو ٹیمیں مائیکروپلان پر عمل کرتے ہوئے 100 فیصد ہدف کا حصول یقینی بنائیں، انہوں نے مزید کہا کہ یک ٹیم کی حیثیت سے کام کرکے ملک اور اپنے ضلع کو پولیو فری بنایا جاسکتا ہے۔
ملتان پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کوتوالی پولیس نے ملزم دانیال سے...
عبدالحکیممنشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضے سےپانچ کلوچرس110 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
وہاڑی ایڈیشنل سیشنز عدالت نے ایس ایچ او ٹھینگی زمان لیاقت اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سنگین الزامات پر...
کوٹ ادو گھر کے تالے توڑ کر چوری کی واردات، لاکھوں روپے مالیت کا سامان غائب، مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 35مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ مظفر آباد کے علاقے فضیل حسین سے دو نامعلوم...
ملتان ملتان کا اراضی ریکارڈ سینٹر مسائل کا گڑھ بن گیا، پنجاب حکومت کے دعوؤں کے برعکس اراضی ریکارڈ سینٹر سے...
ملتان ایم این اے و چیف وہپ قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت کو عوام کے دکھ...
ملتان پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ، ضابطہ اخلاق میں ہدایت کی گئی ہے کہ عشرہ محرم...