جہانیاں( نامہ نگار ) جہانیاں شہر اور گردونواح میں جشن میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا، اس موقع پر بڑے بڑے جلوس اور ریلیاں نکالی گئی،مرکزی جماعت اہلسنت کے جلوس کی قیادت خواجہ محمد مدثر محمود تونسوی، مفتی محمد اشفاق احمد،جماعت اہلسنت کے جلوس کی قیادت صاحبزادہ سید سعید کاظمی، مفتی غلام یاسین قادری، سابق ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عطاء الرحمٰن نے کی اس کے علاوہ تحریک بقائے اسلام،تحریک منہاج القرآن، دعوت اسلامی، تحریک لبیک کے زیر اہتمام بھی جشن میلاد النبیﷺ کے جلوس نکالے گئے۔
ملتان پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کوتوالی پولیس نے ملزم دانیال سے...
عبدالحکیممنشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضے سےپانچ کلوچرس110 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
وہاڑی ایڈیشنل سیشنز عدالت نے ایس ایچ او ٹھینگی زمان لیاقت اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف سنگین الزامات پر...
کوٹ ادو گھر کے تالے توڑ کر چوری کی واردات، لاکھوں روپے مالیت کا سامان غائب، مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 35مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ مظفر آباد کے علاقے فضیل حسین سے دو نامعلوم...
ملتان ملتان کا اراضی ریکارڈ سینٹر مسائل کا گڑھ بن گیا، پنجاب حکومت کے دعوؤں کے برعکس اراضی ریکارڈ سینٹر سے...
ملتان ایم این اے و چیف وہپ قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار حکومت کو عوام کے دکھ...
ملتان پولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ، ضابطہ اخلاق میں ہدایت کی گئی ہے کہ عشرہ محرم...