کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی

01 اکتوبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے علاقہ پل چھٹہ پر نجی کاٹن فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ریکسیو نے فوری کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث کاٹن کئ گانٹھوں میں آگ لگی اطلاع پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ پر قابو پایا نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔