نہر سیون آر سے بزرگ کی نعش برآمد

01 اکتوبر ، 2023

مترو(نامہ نگار) نہر سیون آر چک نمبر 82ڈبلیو بی کے نزدیک 55/60سالہ بزرگ داڑھی والے شخص کی نعش ملی ہے جوکہ اہل علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے نہر سے نکال کر اپنی تحویل میں لے لی ہے۔