قتل کے ملزم کو سزائے موت

01 اکتوبر ، 2023

حویلی کورنگا (نامہ نگار )قتل کے ملزم کو سزائے موت ‘تھانہ حویلی کورنگامقدمہ کے مرکزی ملزم یاسین کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔