پنجاب بھرمیں آشوپ چشم کے10 ہزار269نئے مریضوں کی تصدیق

01 اکتوبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 10ہزار 269نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبہ بھر میں مجموعی مریضوں کی تعداد بڑھ کر کل تین لاکھ 94ہزار سات سو 95 مریض ہو چکی ہے۔