پنجاب میں ڈینگی کے مزید121مریض رپورٹ

01 اکتوبر ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں 121 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ترجمان محکمہ صحت کےمطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 4305 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔