خواجہ مظہرا لحق کو ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا

01 اکتوبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد نے گریڈ19کے ڈپٹی سیکرٹری (اکیڈ)خواجہ مظہرا لحق کو ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا ہے،یہ عہدہ سید آغا ظہیر عباس شیرازی کی بطور ڈپٹی کمشنر مری ٹرانسفر کے بعد خالی تھا۔