گلوبل اوورز 40کرکٹ کپ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز فائنل میں پہنچ گئے

01 اکتوبر ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز نےگلوبل اوورز 40کرکٹ کپ کے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا۔گلوبل اوورز 40 کرکٹ کپ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا جو یکطرفہ ثابت ہوا۔ دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دی۔