افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتحانہ بند کر دیا

01 اکتوبر ، 2023

نئی دہلی(آئی این پی)افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارتخانہ بندکر دیا ،،سابق افغان حکومت کے سفارتکاروں نے سفارتخانہ چھوڑدیا۔ سابق سفیر اور دیگر سفارتکاروں کو امریکا اور یورپ منتقل کر دیا گیا، بھارتی جریدےکے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کام کرنے والے افغان سفارت خانے نے ہندوستانی وزارت خارجہ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔