پشاور میں تخریب کاری منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

01 اکتوبر ، 2023

پشاور( کرائم رپورٹر) پشاورمیں تخریب کاری کامنصو بہ ناکا م بنادیا گیا ٗمتھرامیں پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کھیتوں سے 10 راکٹ گولے برآمد کر لئے ۔