سندھ کے 7اضلاع میں سیلاب متاثرہ سڑکوں کی بحالی کا اغاز

03 اکتوبر ، 2023

کراچی(اسد ابن حسن) سندھ حکومت کے ذیلی ادارے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن پروجیکٹ نے آخرکار طویل عرصے بعد صوبے کے سات اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ منصوبوں پر کئی کروڑ روپے کے اخراجات متوقع ہیں۔