گوادر ایئرپورٹ کے لیے فائر ٹینڈر خریدنے کا فیصلہ

03 اکتوبر ، 2023

کراچی(اسد ابن حسن) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی گوادر ایئرپورٹ پر بڑے طیاروں میں ممکنہ اتش زدگی سے نبرد ازما ہونے کے لیے جدید فائر ٹینڈر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ادارے کے کمرشل اینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اپنی ملکیت لاہور اور پشاور ایئرپورٹ کے مختلف مقامات کرائے پر پرائیویٹ پارٹیوں کو دے گی۔