کابل(شِنہوا)افغانستان میں ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ 10لاکھ سے زیادہ افغان مائو ں اور بچوں کو فنڈنگ کی شدید کمی کی وجہ سے غذائی امداد نہیں مل رہی ہے۔تنظیم نے پیر کو اعلان کیا کہ خواتین افغانستان میں امدادی کی کمی سے سب سے زیادہ متاثر ہورہی ہیں۔گزشتہ ماہ کے آخر میں تنظیم کی پوسٹ کے مطابق افغانستان میں اگست میں 60لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ہنگامی خوراک، نقد رقم، غذائیت اور روزی روٹی کی امداد فراہم کی گئی تھی ۔
اسلام آباد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں افسران اورسٹاف کی ترقی و تقرریوں کا عمل مکمل کر لیا گیا،...
اسلام آباد ایف بی آر کی گریڈ21 کی خاتون افسر شاہ بانو غزنوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد...
راولپنڈی ملک بھر میں آج ہفتہ15 مارچ کو یومِ تحفظ ناموسِ رسالت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان...
اسلام آباد وطن دوست موومنٹ بلوچستان کےصدر عظیم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیکورٹی کی ناکامی...
کراچیپی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ وہیل کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے متصل جہازوں کے پارکنگ ایریا سے مل گیا۔ذرائع...
اسلام آباد جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے...
کراچی خلیجی ممالک سے پنجاب آنے والی بین الاقوامی پروازوں اور خاص طور پر مقامی ایر لائنز کی طیاروں سے لائیف...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد پیش کی ہے۔...