کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی ایوی ایشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پرآمد اورروانگی یقینی بنائے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے پروازوں میں تاخیر پر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) سمیت دیگر ائیرلائنز کو تنبیہ کردی۔ سعودی ایوی ایشن نے مجموعی طور 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے اور کہا کہ ائیرلائنز نے پرفارمنس ٹھیک نہیں کی تو ان کے سلاٹس کم کردیے جائیں گے۔ پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پرآمد اورروانگی یقینی بنائے۔ پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو جرمانے کی بھی وارننگ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے، طیارے خراب ہونے کی وجہ سے پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔
راولپنڈیقائد جمعیت مولانا فضل الرحمن جمعہ کو ڈھوک گنگال راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کریں گے۔اس موقع پر فرخ...
اسلام آباد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز کا مقابلہ صرف قومی...
اسلام آباد وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری نےواضح کیا ہے کہ توہینِ...
کراچی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملکی و غیر ملکی فرموں سے اپنے ہیڈ کوارٹر اور کراچی انسپکٹرویٹ کے...
اقوام متحدہ پائیدار ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے اعلی سطحی سیاسی فورم کے تحت چین کی خصوصی تقریب نیویارک...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریونیو ڈویژن نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے بی...
اسلام آباد نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد پاکستان کے نوجوانوں کےلیے کاروبار کےسٹارٹ اپ پروگرام کے ذریعے...
اسلام آباد گریڈ 20 کے افسر سرفراز خان ورک کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ڈائریکٹر ایڈمن کی ذمہ داریاں سونپ دی...