کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی عالیہ رشید پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا گیا۔ ذکا ء اشرف نے ڈھائی ماہ میں دوسری بار میڈیا سربراہ کو تبدیل کیا ہے۔ وہ پی سی بی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی سربراہی کرنیوالی پہلی خاتون ہوں گی۔ عالیہ رشید گزشتہ 35سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور پچھلے 8سال سے جیو نیوز پر بطور تجزیہ کار کام کررہی ہیں۔ اس سے قبل غیر ملکی ویب سائٹ سے منسلک صحافی عمر فاروق کالسن کو میڈیا کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا لیکن کولمبو میں کسینو کے واقعے کے بعد ان کی جگہ ایک تجربہ کا ر صحافی کو یہ ذمے داری سونپی گئی ہے۔
اسلام آبادچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ دستور کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1973...
کراچی پاکستانی شہری کانیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف، حملہ بروکلین کے یہودی مرکز پر 7...
ٹوکیوچیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم...
بیجنگ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل چانگ شاؤگانگ نے حالیہ عسکری امور سے متعلق بریفنگ دی اور کہا کہ قومی...
اسلام آباد سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرائی گئی ۔ سینیٹر شہادت...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 2کروڑ 62لاکھ سے زائد مالیت کی 164.38کلوگرام منشیات برآمد کر کے 8افراد کو...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکنِ قومی اسمبلی ملک اویس حیدر جکھر سے ملاقات کی اور ان کے...
راولپنڈی مری میں جاری شدید موسلا دھار بارشوں کے باعث جھیکا گلی میں لینڈ سلائیڈنگ خوفناک صورت اختیار کرتی...