اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر دی۔ گزشتہ روز خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی تو دونوں ملزمان معیز احمد اور مہران یوسف کو عدالت میں پیش کیاگیا۔ اس موقع پر تفتیشی افسر نے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث ہیں ، فراہم کی گئی معلومات پر مزید تفتیش درکار ہے۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر دونوں ملزمان کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
لاہورعام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو کہہ دیتے الیکشن ہار گئے تو حالات کچھ اور...
اسلام آباد مسلم لیگ پنجاب کے نائب صدر رکن قومی اسمبلی محمدحنیف عباسی نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو صرف...
اسلام آباد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان کی خاتون اول، رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی...
اسلام آباد بحریہ ٹاؤن کے چئیرمین ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ “دبئی مجھے شروع سے ہی پسند ہے۔ 20 سال سے میں دبئی...
گوانگ چوپاکستان چائنہ پلاسٹک انڈسٹری بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس گوانگچو میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو...
اسلام آباد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نااہلیوں سے بھری...
اسلام آباد اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر مری روڈ پر فرائض کی انجام دہی کے دوران مانسہرہ کا...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب...