اسلام آباد ( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی نے نے ربیع 2023 -24 کے لیے صوبوں میں پانی کی تقسیم کی منظوری دے دی، ارسا کی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روزچیئرمین ارسا کی صدارت میں ہوا، انجینئرنگ ایڈوائزر ،وزرات آبی وسائل ،ممبر (پانی)،واپڈا کے تکنیکی مشیر،تربیلا، منگلا اور چشمہ آبی ذخائر، صوبائی محکمہ آبپاشی کے سینئر نمائندے اور ارسا کے سینئر تکنیکی عملے نے شرکت کی۔کمیٹی کے مطابق صوبوں کو سیزن کے دوران پنجاب 16.97ملین ایکڑ. سندھ کو 12.80. بلوچستان کو 1.18اور کے پی کو ( سی ار بی سی) سے 0.71ملین ایکڑ فٹ پانی ملے گا اس طرح کل 31.66 ملین ایکڑ فت پانی ملے گا اور یہ گزشتہ سال سے 8فیصد زیادہ ہو گا۔
اسلام آباد سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات نے سوسائٹیز رجسٹریشن بل 2025ء اور پاکستان کوسٹ...
لاہور،تاندلیانوالہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے حالیہ عبرتناک شکست کے بعد بھارت...
اسلام آبادعدالت عظمی نے وفاقی دارالحکومت کے قتل کے مشہور مقدمہ ʼʼنورمقدم قتل کیسʼʼ میں دو دفعہ سزائے موت...
اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام نے کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور خرد برد میں ملوث کسٹم آفیسر...
اسلام آبادچیئرمین سی ڈی اےاور چیف کمشنر اسلام آبادمحمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں...
اسلام آباد ایوان بالا میں بلوچستان سے جے یوآئی کے کارکن کے اغوا ہو جانے پرجے یوآئی اور بلوچستان عوامی...
کراچیکراچی سے کوئٹہ جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی، کوئٹہ ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے...
اسلام آبادسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے لیے ملک بھر میں’’گو کیش لیس‘‘ مہم شروع کردی ، سٹیٹ بنک آف پاکستان نے...