اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) ملک میں ماہ ستمبر میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 31.44فیصد ہو گئی ہے،مہنگائی میں 4فیصد اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 4.7،دیہی علاقوں میں 3فیصد اضافہ ریکارڈ کی گئی، کنزیومر پرائس انڈیکس کے مطابق ماہ ستمبر 2023میں مہنگائی کی شرح میں اگست 2023کے مقابلے میں 4فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ برس ستمبر کے مقابلے میں 8.24فیصد اضافہ ہوا ہے،اگست میں مہنگائی کی شرح27.4فیصد اور گزشتہ برس ستمبرمیں مہنگائی کی شرح 23.2فیصد تھی ، رواں مالی سال کے پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کے دوران ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح 29.04فیصد رہی جو گزشتہ برس اس عرصے میں 25.11فیصد تھی ، پاکستان بیور و آف شماریات نے ماہانہ افراط زر کے اعداد وشمار جاری کیےہیں ، ملک کے 35شہروں میں 356اشیاء اور دیہی علاقوں میں 244اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا جن کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 4.7فیصد اور دیہی علاقوں میں 3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...