کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پولیس میں مبینہ طور جعلسازی کا انوکھا کیس سامنے آیا ہے۔جعلی تقررنامے پر 32سال نوکری کرنے والا ایس پی مبینہ طور پر جعلی نکلا۔اس حوالے سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق اعجاز ترین نے جعلی تقررنامے پر اے ایس آئی سے ایس پی تک نوکری کی ۔اعجاز ترین 32 سال تک سرکاری مراعات کے مزے لیتا رہا اور بطور ایس پی سندھ میں کئی شہروں میں پوسٹنگ پر بھی رہا۔اعجاز ترین نوابشاہ میں کئی سال تک ڈی ایس پی کی پوسٹ پر تعینات رہا اور اسکی سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے خصوصی قربت بھی رہی۔اعجاز ترین اپنی سروس کے مزید سال بھی آرام سے گزار دیتا تاہم سنیارٹی کے لیے کی گئی اعجاز ترین کی اپیل کی جانچ پڑتال کے دوران بھرتی کے لیے تقرر نامہ ہی جعلی نکلا۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...