اسلام آباد ( ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) ارسا کی ایڈوائزری کمیٹی نے نے ربیع 2023 -24 کے لیے صوبوں میں پانی کی تقسیم کی منظوری دے دی، ارسا کی کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روزچیئرمین ارسا کی صدارت میں ہوا، انجینئرنگ ایڈوائزر ،وزرات آبی وسائل ،ممبر (پانی)،واپڈا کے تکنیکی مشیر،تربیلا، منگلا اور چشمہ آبی ذخائر، صوبائی محکمہ آبپاشی کے سینئر نمائندے اور ارسا کے سینئر تکنیکی عملے نے شرکت کی۔کمیٹی کے مطابق صوبوں کو سیزن کے دوران پنجاب 16.97ملین ایکڑ. سندھ کو 12.80. بلوچستان کو 1.18اور کے پی کو ( سی ار بی سی) سے0.71ملین ایکڑ فٹ پانی ملے گا اس طرح کل31.66ملین ایکڑ فت پانی ملے گا اور یہ گزشتہ سال سے 8فیصد زیادہ ہو گا ۔
اسلام آ باد ایڈیشنل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن سید زکریا علی شاہ کا پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، حکومت پنجاب...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں مرد عملے کی جانب سے خواتین اساتذہ کوصنفی یا...
کراچی امریکا نے اسرائیل کو ایران پر حملوں سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کشیدگی مزید بڑھنے سے...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان بیت المال میں سنگین اور ہوشربا بدعنوانیوں کے...
کراچی امریکہ نے اسرائیل سے ایف 22اسٹیلتھ طیاروں کا اسکواڈرن واپس بلا لیا۔ 12جدید لڑاکا طیارے اسرائیل سے...
اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کا ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی کا دعوی مگر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں...
اسلام آبادپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ایک اہم اجلاس میں پاکستان آنے والی بین الاقوامی ٹیلی فون...