ملکی تجارتی خسارہ 42.3 فیصد کم رہا

03 اکتوبر ، 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملکی تجارتیخسارہ 42.3 فیصد کم رہا، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 3.8 فیصد اور درآمدات میں 25.4 فیصد کی شرح سے کمی ریکارڈ کی گئی۔