راولپنڈی (نمائندہ جنگ)شیخ رشید کے ساتھ گرفتار ان کا بھتیجا اورملازم گھرپہنچ گئے ، سابق وزیرداخلہ کو 17ستمبر کی شام ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور ایک ملازم شیخ عمرا ن کے ہمراہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ایک گھرسے حراست میں لیاگیا تھا ، سابق رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاتھاکہ انہیں پنجاب پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اپنے ہمراہ لے گئے ہیں ،شیخ رشید کے بارے تاحال معلوم نہیں ہوسکاکہ وہ کہاں ہیں ،تاہم ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور ایک ملازم شیخ عمران 15دن بعد پیر کی صبح اپنے گھر واپس پہنچ گئے ، شیخ راشد شفیق نےان دونوں کے گھرپہنچنے کی تصدیق کی ہے ۔
اسلام آبادحکومت نے شہریوں کو پیٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم کردیا۔ پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لیٹر...
اسلام آباد کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے تحت صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینٹ کو صدر مملکت ہی لکھا...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے لگا ہے۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان...
کراچی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جانے لگا۔ پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے...
تربت تربت ڈی بلوچ کے قریب سی پیک روٹ پر فورسز کے قافلے پر دھماکہ ہوا۔ دھماکہ روڈ کے کنارے نصب آئی ای ڈی کے...
اسلام آباد افغان ووزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔انہیں خواتین کی تعلیم پر...
اسلام آباد پاکستان سے آٹاپ چاول کی آخری کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستان سے...
کراچی امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ چاہتے ہیں کہ گوانتانامو میں 30,000تارکین وطن کو رکھا جائے۔ اب تک انہوں نے تقریبا...