اسلام آباد (خالد مصطفیٰ ) موسم سر ما میں گیس کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پیش نظر رکھتے ہوئے نگراں حکومت کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی8تا 9 گھنٹے دستیابی کو ممکن بنانے کھریلو صارفین کو منتقلی ممکن بنانے یا مہنگے داموں آر ایل این جی درآمد کرنے پر غور کررہی ہے ۔ جس کے نتیجے میں وزارت توانائی کے حکام کے مطابق گردشی قرضے میں200ارب روپے تک اضافے کا خدشہ ہے ۔ گو کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل ) نے7تا8اور13تا 14دسمبر دو اسپاٹ ایل این جی کا رگوز درآمد کرنے کےلیے بولیاں مانگی ہیں ۔ اس کا انحصار بولیوں میں لگائی جانی والی قیمت پر ہوگا۔
ٹورنٹو، کینیڈا پیڈرو پورو اور میکیل اویار سبال کی شاندار کارکردگی کی بدولت اسپین ٹاپ فیورٹ فرانس کو 2-0کی شکست...
کراچی مشرق وسطی مشن پر مامور امریکی ایئر فورس کے بوئنگ ک سی 135 آر طیارے نے گزشتہ رات ہنگامی صورتحال ڈیکلیئر...
اسلام آباد چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے جو سابق وزیر...
اسلام آباد ترکیہ کی کمپنی ʼTPAOʼ کا پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے پولیس افسر محمد اقبال تبدیل ،انٹیلی جنس بیورو میں تعینات، محمد عمر ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے UGDCL کیخلاف گیس لیوی کے اقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ رِموول آف ڈفیکلٹیز...
اسلام آباد حکومت کا ایندھن کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین کا فیصلہ متوقع، نئے نظام کے تحت اوگرا روزانہ...