اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی شرعی عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور بشری بی بی کی از دواجی حیثیت متعلق مقدمہ میں نظر ثانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ، چیف جسٹس ، اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور پر مشتمل شریعت بینچ نے شاہد اورکزئی کی نظر ثانی درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا شریعت کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا فورم سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ ہے ، عدالت نے درخواست گزار کو شریعت اپلیٹ بنچ سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔
پشاورخیبر پختونخوا کے سیاحتی علاقے کالام میں گلیشیئر پھٹنے کے واقعے میں ایک شخص لاپتہ جبکہ 6افراد زخمی ہو گئے...
کراچی لیاری میراں ناکہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کا جوان جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ...
اسلام آباد حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ نوٹیفکیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے،...
کراچی قائد آباد میں 23 جون کو اغواء کے بعد بے دردی سے سے کئے جانے والےمعصوم کلثوم کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا...
کوئٹہ سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے7پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ہفتہ کو کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی...
کراچی مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادنے کہا ہے کہ ڈی ریگولیشن ہونی چاہئے یہی بنیادی اصول ہے،سپلائر اور صارف دونوں...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا...