ملیر،بجلی کا تار چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنےسےایک شخص ہلاک

03 اکتوبر ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر پلازہ ہوٹل کے قریب بجلی کا تار چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 35 برس کا غلام فرید ہلاک ہوگیا،لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔