غیر قانونی مقیم 4افغان باشندے گرفتار

03 اکتوبر ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اقبال مارکیٹ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طریقے سے آنے والے 4افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا، عبدالباقی، قدرت اللہ، فضل اور فدا محمد شامل ہیں۔