کراچی( اسٹاف رپورٹر )اقبال مارکیٹ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طریقے سے آنے والے 4افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا، عبدالباقی، قدرت اللہ، فضل اور فدا محمد شامل ہیں۔
کراچی شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے منزل پمپ کوہی گوٹھ کٹ کے قریب کار سے45 سالہ شخص کی لاش ملی جسے جناح اسپتال لایا...
کراچیقائدآباد پولیس نے مسلم آباد کالونی میں واقع مکان میں چھاپہ مار کر امتیاز ولد پیر جمال کو گرفتار کرکے 7...
کراچی عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اسپتال میں احتجاج کیا اور او پی ڈیز کا...
کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ نے53 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو عدالتی...
کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ اور دیگر واقعات میں 5 زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق...
کراچیسرجانی ٹاؤن سیکٹر 6B انارکلی بنگلو کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 45 سالہ عارف ولد عبدالرحمن ٰ شدید زخمی...
کراچی ادارہ ترقیات کراچی نے گزشتہ شب گلستان جوہر پلاٹ نمبر ST 2/1، بلاک14، گلستان جوہر میں قائم غیر قانونی کمرشل...
کراچی کورنگی میں بیوی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے میں ملوث ملزم وقاص کو گرفتار کر لیا گیا،واقعہ کا مقدمہ...